مہاکمبھ 2025 ملک بھر کے دستکاروں کے لئے ایک سنہری موقع ثابت ہورہا ہے۔ اِس عظیم الشان تقریب میں 6 ہزار مربع میٹر سے زیادہ کے رقبے پر ’ایک ضلع ایک اشیاء‘ نمائش کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ یہ نمائش مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ یہاں آرہے عقیدتمندوں میں بھی مقبولیت اختیار کرگئی ہے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے حمیرپور کے ایک دکاندار مونٹی نے ہاتھ سے تیار کردہ خصوصی Sandals کے بارے میں بتایا۔
متھرا سے آئیں ارملا شرما نے آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے بھگوان شری کرشن کے زیورات اور ملبوثات کا ذکرکیا۔
آکاشوانی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے انوگرہ سنگھ نے کہا کہ مہا کمبھ کے ساتھ ساتھ اِس نمائش نے خوشی کو دوبالا کردیا ہے۔