ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 26, 2024 9:41 PM

printer

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے گنپتی میلے سے قبل ممبئی-گوا ہائی وے پر زیر التوا کام کا جائزہ لینے کیلئے آج رائے گڑھ ضلع میں مقامات کا دورہ کیا

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے گنپتی میلے سے قبل ممبئی-گوا ہائی وے پر زیر التوا کام کا جائزہ لینے کیلئے آج رائے گڑھ ضلع میں مقامات کا دورہ کیا۔ اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ شندے نے کہا کہ شاہراہ کی خراب اور نقصان زدہ حصوں کی مرمت کرنے کیلئے وہاں پر چار طرح کی ایڈوانس ٹیکنالوجیوں کا استعمال کیا جارہا ہے، جو گنپتی میلے کیلئے ریاست کے ساحلی اضلاع میں اپنے گاؤں کیلئے سفر کرنے والے افراد کیلئے پریشانیوں کو کم سے کم کریں گی۔ انھوں نے مزید بتایا کہ NHAI، ایم ایس آر ڈی سی اور PWD نیز دیگر کے حکام نے ہائی وے پر مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا ہے اور اُس کیلئے موثر حل استعمال کئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں