ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 15, 2024 9:57 PM

printer

مہاراشٹر کی، BJP کی قیادت والی مہایوتی سرکار میں اُنتالیس وزیروں کو شامل کیا گیا ہے

آج مہاراشٹر کی BJP کی قیادت والی مہایوتی سرکار کی، وزیروں کی کونسل میں اُنتالیس وزیروں کو شامل کیا گیا ہے۔ اِن میں 33 کابینہ وزیر اور 6 وزیر مملکت ہیں۔ اِن وزیروں کو ناگپور کے راج بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں حلف دلایا گیا۔گورنر سی پی رادھا کرشنن نے وزیروں کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس اور نائب وزراءِ اعلیٰ ایکناتھ شندے اور اجیت پوار بھی اِس موقع پر موجود تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں