مہاراشٹر پبلک سروس کمیشن MPSC نے مہاراشٹر گزیٹیڈ سول سروس کمبائنڈ پری امتحان 2024 کو ملتوی کردیا ہے۔ MPSC کی جانب سے ایک میٹنگ کئے جانے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔
25 اگست کو ہونے والے MPSC امتحان اور IBPS کلرک بھرتی امتحان 2024 کے انعقاد کی تاریخوں کے ٹکراؤ کی وجہ سے اسے ملتوی کرنا پڑا۔ MSPC نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امتحان کی نئی تاریخ کا جلد ہی اعلان کیا جائے گا۔
Site Admin | August 22, 2024 9:49 PM
مہاراشٹر پبلک سروس کمیشن نے دیگر بھرتی امتحانات کے پیش نظر سول سروسز Prelims امتحان 2024 کو ملتوی کر دیا ہے
