ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 30, 2024 4:19 PM

printer

مہاراشٹر میں ہوئے انتخابات کے نتائج آنے کے تقریباً ایک ہفتے بعد مہاراشٹر حکومت کے سلسلے میں فیصلے پر قیاس آرائیاں جاری ہیں۔

مہاراشٹر میں ہوئے انتخابات کے نتائج آنے کے تقریباً ایک ہفتے بعد مہاراشٹر حکومت کے سلسلے میں فیصلے پر قیاس آرائیاں جاری ہیں۔ مہایوتی اتحاد کے رہنما ممبئی اور دلّی میں متعدد میٹنگز کررہے ہیں، جہاں وزیر اعلیٰ کے نام کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ BJP اور شیو سینا کے ذرائع نے بتایا ہے کہ نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری کی تقریب 5 دسمبر کو آزاد میدان میں ہوگی۔ منتخب شدہ 78 امیدوار پہلی بار 288 رکنی مہاراشٹر اسمبلی کا حصہ بنیں گے، جس میں ان کا 27 فیصد حصہ رہے گا۔ ان میں سے BJP کے 33، شیو سینا کے 14 اور NCP کے 8 امیدوار اسمبلی میں شامل ہوں گے۔

وہیں شیو سینا (UBT) میں 10 نئے امیدوار ہیں۔ اسی طرح کانگریس کے چھ امیدوار اور NCP (SP) کے چار امیدوار نئے ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں