July 22, 2024 10:07 AM

printer

مہاراشٹر میں پچھلے دو دن سے شدید بارش کے سبب مشرقی وِدربھ کے کچھ حصوں میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے

مہاراشٹر میں پچھلے دو دن سے شدید بارش کے سبب مشرقی وِدربھ کے کچھ حصوں میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور ناگپور کے موسمیات سے متعلق علاقائی محکمے نے شدید سے شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ ناگپور کیی ضلع انتظامیہ اور آفات کے بندوبست سے متعلق ضلع حکام نے Chandrapurاور Gadchiroli اضلاع میں واقع سبھی اسکولوں اور کالجوں کیلئے آج چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں