مہاراشٹر میں پنڈھار پور تحصیل میں Bhatumbare کے نزدیک ایک سڑک حادثے میں دو افراد کی موت ہوگئی، جبکہ 20 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ مرنے والوں میں ایک بزرگ خاتون اور سات سال کا ایک بچہ بھی شامل ہے۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا، جب عقیدتمندوں کو لے جانے والی ایک بس ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔ یہ بس پونے ضلعے میں Kamshet سے پنڈھار پور جارہی تھی۔x
Site Admin | December 29, 2024 3:20 PM
مہاراشٹر میں پنڈھار پور تحصیل کے نزدیک ایک سڑک حادثے میں دو افراد کی موت ہوگئی، جبکہ بیس سے زیادہ لوگ زخمی ہوگئے۔
