ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 20, 2024 9:59 PM | MAHA POLLS

printer

مہاراشٹر میں واحد مرحلے کے تحت اسمبلی انتخابات میں آخری خبریں ملنے تک 58 اعشاریہ چار ایک فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔

مہاراشٹر میں واحد مرحلے کے تحت اسمبلی انتخابات میں آخری خبریں ملنے تک 58 اعشاریہ چار ایک فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ ریاست میں واحد مرحلے کے تحت سبھی 288 سیٹوں پر آج ووٹ ڈالے گئے ۔

مزیر تفصیل ہمارے نامہ نگار سے

VC Mumbai

مہاراشٹر کے ناندیڈ پارلیمانی حلقے اور چار ریاستوں میں پھیلی 15 اسمبلی سیٹوں پر آج ضمنی چنائو بھی ہوا۔ ناندیڈ میں شام پانچ بجے تک 53 اعشاریہ سات آٹھ فیصد ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ چیف انتخابی کمشنر راجیو کمار، انتخابی کمشنر گیانیش کمار اور ڈاکٹر سُکھبیر سنگھ سندھو کے ساتھ انتخابات میں شمولیت کو بڑھانے کے سلسلے میں اقدامات سمیت چنائو عمل پر قریبی نگاہ رکھے ہوئے تھے۔X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں