ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 15, 2024 3:23 PM

printer

مہاراشٹر میں قائم نئی سرکار کی کابینہ میں آج شام نئے وزیروں کو شامل کرکے توسیع کی جائے گی۔

مہاراشٹر میں قائم نئی سرکار کی کابینہ میں آج شام نئے وزیروں کو شامل کرکے توسیع کی جائے گی۔

ریاست کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس اور نائب وزراء اعلیٰ کی حلف برداری کے بعد حکمراں Mahayuti سرکار کی کابینہ میں توسیع کا انتظار کیا جارہا تھا اور اب یہ تقریب آج شام ناگپور میں منعقد کی جائے گی۔ اسمبلی کے موسمِ سرما کے اجلاس سے قبل حلف برداری کی یہ تقریب ہورہی ہے۔ 288 ارکان پر مشتمل اسمبلی میں سیٹوں کی تعداد کی بنیاد پر کابینہ کے وزیروں کی تعداد طے کی جائے گی۔ BJP واحد سب سے بڑی پارٹی ہے۔ اِس کے بعد شیو سینا اور NCP کا نمبر ہے۔ امید ہے کہ اہم عہدے BJP اپنے پاس ہی رکھے گی، جبکہ دیگر عہدے اتحادی پارٹیوں، شیو سینا اور NCP کو دیئے جائیں گے۔ اِدھر مہاراشٹر اسمبلی کا موسمِ سرما کا اجلاس کَل سے ناگپور میں شروع ہورہا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں