ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 19, 2024 9:40 PM

printer

مہاراشٹر میں سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ اُن کی پارٹی در حقیقت آئی۔ این۔ ڈی۔ آئی۔ اے بلاک کا ایک حصہ ہے

مہاراشٹر میں سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ اُن کی پارٹی در حقیقت آئی۔ این۔ ڈی۔ آئی۔ اے بلاک کا ایک حصہ ہے۔ اسی لیے اُن کی پارٹی نے اور دُھولے اور مالیگاؤں سمیت 12 سیٹوں کا مطالبہ کیا ہے۔ جناب یادو نے سماجوادی پارٹی کے امیدوار ارشاد جہانگیر کیلئے دھولے سٹی اسمبلی حلقے میں ایک ریلی کی۔ انہوں نے بھارتی جنتا پارٹی پر بھارت کے آئین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے حالیہ لوک سبھا انتخابات میں مرکز میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکامی پر BJP سرکار کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں