ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 1, 2025 10:14 PM

printer

مہاراشٹر میں دو الگ الگ سڑک حادثات میں آج 8 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے

مہاراشٹر میں دو الگ الگ سڑک حادثات میں آج 8 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ ایک حادثہ شولاپور ضلعے کے اَکل کوٹ میں پیش آیا، جہاں زائرین کو لے جارہی ایک جیپ سامنے آرہے ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے اور کئی سنگین طور پر زخمی ہوئے۔

دوسرا حادثہ دُھولے- شولاپور شاہراہ پر جامنا ضلعے میں پیش آیا، جہاں اَکل کوٹ سے واپس لوٹ رہا ایک خاندان حادثے کا شکار ہوا اور ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں