مہاراشٹر میں امبیڈکر جینتی کے موقع پر برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن نے اُن عقیدتمندوں کے لیے مختلف خدمات کے انتظامات کیے ہیں، جو ممبئی کے Chaityabhoomi میں اپنا خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے آئے ہیں۔ Rajgriha میں واقع اُن کی رہائش گاہ Chaityabhoomi میں ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر میموریل اور اطراف کے علاقوں کو سجایا گیا ہے۔
ایک رپورٹ
V/C – Prathna
ہر سال لاکھوں عقیدتمند بھارتی آئین کے معمار ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لے Chaitrabhoomi ممبئی میں جمع ہوتے ہیں۔ برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن نے اُن عقیدتمندوں کے لیے مختلف انتظامات کیے ہیں، جو ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی رہائش گاہ Rajgrihi اور چیتربھومی پر واقع اُن کی یادگار پر اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے آتے ہیں۔ دن بھر کی تقریبات کے ایک حصے کے طور پر ثقافتی پروگرام دعائیہ جلسے اور عوامی خطاب منعقد کیے جا رہے ہیں۔ انتظامیہ نے کنٹرول رومس، ایمبولنس خدمات، صحت سے متعلق سہولیات، لائف بوٹس، آگ پر قابو پانے نظام سمیت مختلف انتظامات بھی کیے ہیں۔ ساتھ ہی CCTV نگرانی کا بندوبست کیا گیا ہے۔