August 14, 2024 10:21 PM

printer

مہاراشٹر سرکار نے آج سرکردہ اداکارہ آشا پاریکھ اور اداکار شیواجی Satam کو 2023 کا لائف ٹائم اَچیومنٹ ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے

مہاراشٹر سرکار نے آج سرکردہ اداکارہ آشا پاریکھ اور اداکار شیواجی Satam کو 2023 کا لائف ٹائم اَچیومنٹ ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ ریاست کے ثقافتی امور کے وزیر Sudhir Mungantiwar نے آج ممبئی میں ایوارڈ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اداکارہ آشا پاریکھ کو راج کپور لائف ٹائم اَچیومنٹ ایوارڈ 2023 کیلئے، جبکہ اداکار شیواجی Satam کو Chitrapati V. Shantaram لائف ٹائم اَچیومنٹ ایوارڈ 2023 کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں