مہاراشٹر حکومت نے ممبئی، پونے اور ناگپور میں مصنوعی ذہانت AI کے مہارت کے تین مراکز قائم کرنے کی خاطر اہمیت کی حامل شراکت داری کیلئے مائیکرو سافٹ کارپوریشن کے ساتھ مفاہمت کے ایک اقرار نامے پر دستخط کئے ہیں، تاکہ ریاستی انتظامیہ میں AI ٹیکنالوجیز کو اختیار کئے جانے کو بڑھایا جاسکے۔ Geospatial اینلاٹکس کا ممبئی مرکز چیف سکریٹری کے دفتر میں اس کی میزبانی کرے گا اور جدید قسم کی Geospatial اینلاٹکس صلاحیتیں فراہم کرے گی۔×
Site Admin | April 2, 2025 3:12 PM
مہاراشٹر حکومت ممبئی، پونے اور ناگپور میں مصنوعی ذہانت AI کے مہارت کے تین مراکز قائم
