ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 27, 2024 9:40 PM

printer

مکاؤ اوپن بیڈمنٹن میں Treesa Jolly اور گایتری گوپی چند کی جوڑی خواتین کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے

مکاؤ اوپن بیڈمنٹن میں Treesa Jolly اور گایتری گوپی چند کی جوڑی خواتین کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ اس نے تائیوان کی جوڑی کو اکیس-بارہ، اکیس-سترہ سے شکست دی۔
سیمی فائنل میں بھارتی جوڑی کا مقابلہ کَل Hsieh Pei-Shan اور Hung En-Tzu پر مشتمل تائیوان کی دوسری جوڑی سے ہوگا۔
اسی دوران، بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی کدامبی سری کانت مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں ہانگ کانگ کے کھلاڑی Angus Ng Ka Long سے ہار گئے۔ انہیں اکیس-سولہ، اکیس-بارہ سے شکست ملی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں