September 25, 2024 9:59 PM

printer

مکاؤ اوپن بیڈمنٹن میں کدامبی سری کانت نے مردوں کے سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں اسرائیل کے Daniil Dubovenko کو شکست دی ہے

بیڈمنٹن میں، بھارتی کھلاڑی کدامبی سری کانت نے آج Macau اوپن بیڈمنٹن میں مردوں کے سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں اسرائیل کےDaniil Dubovenko کو اکیس-چودہ، اکیس-پندرہ سے ہرادیا۔ اِس سال کے شروع میں چوٹ لگنے کے بعد کدامبی شری کانت کھیل میں واپس آئے ہیں۔

مکسڈ ڈبلز میں N Sikki Reddy  اور      

B Sumeeth Reddy کی بھارتی جوڑی نے ملیشیا کی Ho Lo Ee اور Loo Bing Kun کی جوڑی کو چوبیس-بائیس، دس-اکیس، اکیس-تیرہ سے شکست دی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں