ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 2, 2025 4:03 PM

printer

مونٹینیگرو میں کَل جنوبی شہر کے نزدیک ایک مسلح شخص کی گولی باری کے ایک واقعے میں دو بچوں سمیت کم از کم دس افراد کی موت ہوگئی۔

Montenegro میں کَل جنوبی شہر کے نزدیک ایک مسلح شخص کی گولی باری کے ایک واقعے میں دو بچوں سمیت کم از کم 10 افراد کی موت ہوگئی۔ یہ حملہ مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے کے آس پاس کیا گیا اور کئی دیگر مقامات پر بھی گولی باری ہوئی۔ مرنے والے دو بچوں کی عمر 10 اور 13 سال بتائی گئی ہے۔ بعد میں جب پولیس نے 45 سالہ مشتبہ شخص کو گھیرے میں لیا تو اُس نے خود کو گولی مار دی۔ سرکار نے آج سے تین دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔ Montenegro میں چھ لاکھ 20 ہزار سے زیادہ لوگوں کی آبادی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں