ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

موسم سرما کے، کھیلو انڈیا گیمز 2025 آج شام جموں و کشمیر کے گلمرگ میں شروع ہورہے ہیں

موسمِ سرما کے کھیلو انڈیا گیمس 2025 کا دوسرا مرحلہ آج جموں و کشمیر کے گلمرگ میں شروع ہورہا ہے۔ اِس کا باضابطہ افتتاح شام تقریباً ساڑھے چھ بجے کیا جائے گا۔ تین روزہ مقابلے میں 800 کھلاڑی چار کھیلوں

Alpine Skiing، Ski Mountaineering ،   Snowboarding  اور  Nordic Skiing   میں حصہ لیں گے۔

جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں