ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 21, 2024 5:03 PM

printer

موسمیات کے محکمے نے کل سے تین دن تک اڈیشہ میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

        بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آئندہ چند رو زکے دوران، ملک کے کئی حصوں میں اِکّا دُکّا مقامات پر موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اوڈیشہ میں کل سے منگل تک شدید بارش کا امکان ہے۔ جبکہ ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں جمعرات تک موسلادھار بارش ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ،  اروناچل پردیش، آسام اور میگھالیہ میں بھی کہیں کہیں پیر سے جمعرات تک شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔××

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں