ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 3, 2024 3:06 PM

printer

موسمیات محکمے نے تمل ناڈو، پدوچیری اور کیرالہ میں آج شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے تمل ناڈو، پدوچیری، کرائیکل، کیرالہ اور ماہے میں آج گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات محکمے نے اگلے چار دن کے دوران شمال مغربی بھارت اور ملک کے مشرقی حصوں میں دن اور رات کا درجہئ حرارت رفتہ رفتہ دو سے تین ڈگری سیلسیس تک کم ہونے کی بھی پیش گوئی کی ہے۔

موسمیات محکمے نے کہا ہے کہ دلّی اور قومی راجدھانی خطے میں اگلے دو تین دن کے دوران رات اور صبح کے اوقات میں دھواں اور دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں