ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 9, 2024 3:31 PM

printer

موزمبیق میں آج صدر کو چننے کے لئے ووٹ ڈالے جارہے ہیں

آج موزمبیق میں عام انتخابات میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ وہاں نئے صدر، ارکانِ پارلیمنٹ اور صوبائی گورنروں کا انتخاب کیا جائے گا۔ ایک کروڑ 70 لاکھ سے زیادہ رجسٹرڈ ووٹر حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔ پولنگ کے فوراً بعد شام کو ووٹوں کی گنتی شروع کردی جائے گی۔ موزمبیق لبریشن فرنٹ Frelimo حکمراں پارٹی کے موجودہ صدر Filpe Nyusi دوبارہ چناؤ کے اہل نہیں ہیں۔ کیونکہ وہ پہلے ہی دو معیاد کیلئے صدر رہ چکے ہیں۔ آج ہی Eswatini، کینیا، Malawi، جنوبی افریقہ، تنزانیہ، زامبیا، زمبابوے، جرمنی اور پرتگال میں بھی ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں