موجودہ مالی سال کے پہلے چھ مہینوں میں کچے لوہے کی پیداوار میں پانچ اعشاریہ پانچ فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ کانکنی کی وزارت نے کہا ہے کہ مالی سال 2024-25 کے اپریل سے ستمبر کے مہینے میں کچے لوہے کی پیداوار بڑھ کر 135 ملین ٹن ہوگئی ہے، جو پچھلے مالی سال کی اِسی مدت میں 128 ملین ٹن تھی۔
Site Admin | November 1, 2024 9:27 PM