ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 12, 2024 2:23 PM

printer

موجودہ مالی سال کے دوران براہ راست ٹیکسوں کی مجموعی وصولیابی 15 اعشاریہ چار ایک فیصد بڑھی

موجودہ مالی سال کے دوران 10 نومبر تک براہ راست ٹیکسوں کی مجموعی وصولیابی 15 اعشاریہ چار ایک فیصد بڑھ کر 12 لاکھ گیارہ ہزار کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے۔ براہ راست ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ کے مطابق پہلی اپریل سے 10 نومبر کے عرصے کے دوران دو لاکھ 91 ہزار کروڑ روپے کے Refunds جاری کئے گئے، جو گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے 53 فیصد سے زیادہ کے اضافے کی عکاسی کرتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں