ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 2, 2024 2:34 PM

printer

موجودہ مالی سال میں نومبر کے مہینے تک کوئلے کی مجموعی پیداوار میں پچھلے سال کی اِسی مدت کے مقابلے 35 فیصد کا اضافہ ہوا

موجودہ مالی سال میں نومبر کے مہینے تک ملک میں  کوئلے کی مجموعی پیداوار میں پچھلے سال کی اِسی مدت کے مقابلے 35 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ کوئلے کی مرکزی وزارت نے کہا ہے کہ صرف نومبر کے مہینے میں ہی کوئلے کی مجموعی پیداوار ایک کروڑ 70 لاکھ ٹن رہی، جبکہ گزشتہ آٹھ مہینوں کے دوران یہ گیارہ کروڑ 20 لاکھ ٹن کی سطح تک پہنچ گئی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں