ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 18, 2024 10:28 PM

printer

موجودہ مالی برس کے دوران، براہ راست ٹیکس کی وصولیابی میں پچھلے برس کی اسی مدت کے دوران تقریباً 20 فیصد کا اضافہ نظر آرہا ہے

انکم ٹیکس محکمے نے مالی برس 2024-25 کے لیے براہ راست ٹیکس کی صورت میں کل تک 19 لاکھ 21 ہزار کروڑ روپے جمع کر لیے تھے۔ مالی برس 2023-24 کی اسی مدت کے مقابلے اِس میں 20 اعشاریہ تین دو فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ جمع شدہ رقم میں نو لاکھ 24 ہزار کروڑ روپے کا کارپوریٹ ٹیکس اور نو لاکھ 53 ہزار کروڑ روپے کا نان کارپوریٹ ٹیکس شامل ہے۔ محکمے نے کل تک تین لاکھ 38 ہزار کروڑ روپے کے ریفنڈ بھی جاری کر دیئے تھے۔

براہ راست ٹیکس کی مجموعی حصولیابی نے 16 فیصد کی خاطر خواہ ترقی ریکارڈ کی گئی جو 15 لاکھ 82 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں