ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 14, 2024 2:38 PM

printer

مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترآدتیہ سندھیا نے کہا ہے کہ 5G خدمات شروع ہونے سے 2040 تک بھارتی معیشت میں 45 کروڑ ڈالر کا سرمایہ لگائے جانے کی امید ہے

مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترآدتیہ سندھیا نے کہا ہے کہ بھارت نے ملک کی سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 5G ٹیلی کام خدمات شروع کردی ہیں اور صرف 22 مہینے میں ہی 80 فیصد آبادی کو یہ سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ آج نئی دلّی میں عالمی معیارات سے متعلق پانچویں سمپوزیم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جناب سندھیا نے کہا کہ 5G خدمات کے شروع ہونے سے 2040 تک معیشت میں 45 کروڑ ڈالر کا سرمایہ لگائے جانے کی امید ہے۔

گلوبل سمپوزیم کے بارے میں وزیر موصوف نے کہا کہ معیارات کے بارے میں اتفاق رائے پیدا کرنے کی خاطر عالمی مذاکرات کیلئے اِس سے رہنمائی حاصل ہوگی اورعالمی سطح پر نئی تکنیک لانے میں مدد ملے گی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں