منی پور کے وزیر اعلیٰ این برین سنگھ نے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے کل گورنر اَجے کمار بھلّا کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ جناب برین سنگھ، سال 2017 سے منی پور میں BJP حکومت کی قیادت کر رہے تھے۔ انہوں نے ریاست میں کئی مہینوں سے جاری بے چینی اور پارٹی کی اندرونی سیاست کی وجہ سے ہوئی سیاسی پیش رفت کے دوران اپنا استعفیٰ دیا ہے۔×
Site Admin | February 10, 2025 9:45 AM | Manipur CM Resigns
منی پور کے وزیر اعلیٰ این برین سنگھ نے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے کل گورنر اَجے کمار بھلّا کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔
