August 8, 2024 10:07 AM

printer

منی پور کے وزیراعلیٰ N.Biren سنگھ نے ریاستی اسمبلی کو مطلع کیا ہے کہ راحتی کیمپوں کی اسکیموں کو چلانے کے لیے 348 کروڑ روپے کی کُل رقم منظور کی گئی

منی پور کے وزیراعلیٰ N.Biren سنگھ نے ریاستی اسمبلی کو مطلع کیا ہے کہ راحتی کیمپوں کی اسکیموں کو چلانے کے لیے 348 کروڑ روپے کی کُل رقم منظور کی گئی ہے۔ اپوزیشن کے ایک ممبر کے ذریعے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے جناب سنگھ نے کہا کہ ریاستی سرکار منی پور میں بھارت-میانمار سرحد پر تیزی کے ساتھ باڑھ لگانے کے لیے متعدد سطح پر مرکز کے ساتھ مستقل اشتراک کر رہی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ریاستی سرکار نے بھارت-میانمار سرحد سے متصل باڑھ لگانے کے لیے خطرے کے حامل مقامات کی نشاندہی کرنے کے بعد مرکز کو دو تجاویز سونپی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں