ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 7, 2024 2:47 PM

printer

منی پور میں صبح سویرے سے مختلف جگہوں پر بندوق چلنے کے واقعات میں چھ افراد ہلاک اور کئی زخمی

منی پور میں صبح سویرے سے مختلف جگہوں پر بندوق چلنے کے واقعات میں چھ افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔ آج صبح سویرے Jiribam ضلع میں واقع اپنے گھر میں سو رہے ایک شہری کی موت ہوگئی۔ ہتھیاروں سے لیس مشتبہ ملی ٹینٹوں نے اُس کے سر میں گولی مار دی اور اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ بعد میں Jiribam پولیس اسٹیشن کے تحت آنے والے Nungchepi علاقے میں دو گروپوں کے درمیان لڑائی شروع ہوگئی۔ دونوں گروپوں کی گولی باری میں تین مشتبہ ملی ٹینٹوں سمیت چار لوگوں کی موت ہوگئی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں