August 31, 2024 9:21 PM

printer

ممنوعہ تنظیم CPI-ماؤنواز کے خلاف کارروائی کے حصے کے طور پر قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے بہار کے دو اضلاع میں 7 مقامات پر چھاپے مارے ہیں اور مجرمانہ نوعیت کے ڈیجیٹل آلات، دستاویزات اور کارتوس ضبط کیے ہیں

ممنوعہ تنظیم CPI-ماؤنواز کے خلاف کارروائی کے حصے کے طور پر قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے بہار کے دو اضلاع میں 7 مقامات پر چھاپے مارے ہیں اور مجرمانہ نوعیت کے ڈیجیٹل آلات، دستاویزات اور کارتوس ضبط کیے ہیں۔ NIA نے کہا ہے کہ CPI-ماؤنواز کے دو اہم لیڈروں، وجے کمار آریہ اور اُمیش چودھری کی گرفتاری کے سلسلے میں یہ چھاپے مارے گئے ہیں۔ ان دونوں کے علاوہ تین دیگر ملزمان اِس وقت عدالتی تحویل میں ہیں اور ایجنسی کی جانب سے ان کے خلاف فردِ جرم داخل کی گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں