ممبئی کی پارسی برادری نے آج یومِ آزادی کے ساتھ ساتھ نو روز منایا۔ نو روز، جس کا مطلب ہے ”نیا دن“، پارسی نئے سال کے پہلے دن کو کہتے ہیں۔ اس دن پارسی کنبے آپس میں ملتے ہیں، اپنی وراثت کو اعزاز بخشتے ہیں اور نئی شروعات اختیار کرتے ہیں۔ کل رات ممبئی میں پارسی عبادت گاہوں میں Pateti دعائیہ تقریبات منعقد کی گئی۔ آج صبح ناشتہ کے بعد لوگ ان عبادت گاہوں میں گئے اور ایشور کا شکریہ ادا کرنے اور آشیرواد حاصل کرنے سے متعلق Jashan نامی عبادت کی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے اس موقع پر ہم وطنوں کو نیک خواہشات پیش کیں۔
Site Admin | August 15, 2024 9:35 PM
ممبئی کی پارسی برادری نے آج یومِ آزادی کے ساتھ ساتھ نو روز منایا۔ نو روز، جس کا مطلب ہے ”نیا دن“، پارسی نئے سال کے پہلے دن کو کہتے ہیں
