ممبئی کی ایک عدالت نے اداکار سیف علی خان پر حملے کے ملزم بنگلہ دیشی شہری شریف الاسلام شہزاد کو پانچ دن کی پولیس حراست میں دے دیا ہے۔ شہزاد، جمعرات کو اداکار سیف علی خان پر حملہ کرنے اور زخمی کرنے کا ملزم ہے جسے اُن کی باندرہ رہائش گاہ پر غیر قانونی طور پر داخل ہونے پر پکڑا گیا ہے۔x
Site Admin | January 20, 2025 9:44 AM | Saif Attack Case
ممبئی کی ایک عدالت نے اداکار سیف علی خان پر حملے کے ملزم بنگلہ دیشی شہری شریف الاسلام شہزاد کو پانچ دن کی پولیس حراست میں دے دیا ہے۔
