ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 28, 2024 2:17 PM | MUMBAI HIGH ALERT

printer

ممبئی پولیس نے ایک امکانی دہشت گرد حملے کے بارے میں، مرکزی خفیہ ایجنسیوں کی طرف سے وارننگ جاری کئے جانے کے بعد، ممبئی کے لئے انتہائی چوکسی کا اعلان کیا ہے۔

ممبئی پولیس نے ایک امکانی دہشت گردانہ حملے کے بارے میں مرکزی انٹلی جینس ایجنسیوں سے ایک وارننگ ملنے کے بعد مالی راجدھانی کیلئے ہائی الرٹ جاری کیا ہے۔ بھیڑ بھاڑ والے علاقوں، مذہبی مقامات اور ساتھ ہی ساتھ حساس مقامات پر سکیورٹی اقدامات میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ آئندہ نوراتری تقریبات کے تناظر میں Siddhivinayak سمیت مشہور مندروں پر سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے اور اضافی اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔ اِن مقامات پر آنے والے عقیدتمندوں کیلئے سکیورٹی کے ضابطے طے کئے گئے ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں