ممبئی پولیس نے آج ایک شخص کو فلم اداکار سیف علی خان پرحملے کے سلسلے میں حراست میں لیا ہے۔ اِس مشتبہ شخص کو مزید پوچھ تاچھ کے لئے باندرہ پولیس اسٹیشن لایا گیا ہے۔ سیف علی خان پر بدھ کی دیر رات، باندرہ میں اُن کی رہائش گاہ پر ایک درانداز نے چاقو سے حملہ کردیا تھا۔ سیف کو لیلاوتی اسپتال لے جایا گیا جہاں اُن کا آپریشن کیا گیا اور ڈاکٹروں کے مطابق اب وہ خطرے سے باہر ہیں۔
Site Admin | January 17, 2025 2:42 PM | Saif Attacker