ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 8, 2025 2:59 PM

printer

ممبئی میں کل 4 عورتوں سمیت 9 بنگلہ دیشی شہریوں کو مبینہ طور پر بغیر کسی قانونی دستاویزات کے بھارت میں مقیم ہونے کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا

ممبئی میں کل 4 عورتوں سمیت 9 بنگلہ دیشی شہریوں کو مبینہ طور پر بغیر کسی قانونی دستاویزات کے بھارت میں مقیم ہونے کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا۔ ایک پولیس اہلکار کے مطابق یہ لوگ چیمبور، Mahul میں تقریباً 5 سال سے رہ رہے تھے۔ RCF پولیس تھانے کے اہلکار کے مطابق ملزمین نے تسلیم کیا کہ وہ بنگلہ دیش سے تعلق رکھتے ہیں اور مارچ 2020 سے درست قانونی دستاویزات کے بغیر یہاں رہ رہے ہیں۔ اہلکار نے مزید بتایا کہ ان افراد کو متعلقہ قوانین کے تحت گرفتار کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں مزید تفتیش جاری ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں