ممبئی کے چیمبور علاقے میں، آج آگ لگنے کے واقعہ میں ایک کنبے کے کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے، جن میں تین بچے شامل ہیں۔ یہ حادثہ آج صبح سویرے اُس وقت پیش آیا جب ایک دو منزلہ عمارت کے گراؤنڈ فلور کی ایک دکان میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی۔ تمام متاثرین کو ایک اسپتال میں لے جایا گیا جہاں انہیں مردہ قرار دے دیا گیا۔ حادثے کی مزید تفتیش جاری ہے۔×
Site Admin | October 6, 2024 3:36 PM
ممبئی میں ایک رہائشی – تجارتی عمارت میں آگ لگنے کے واقعہ میں کم از کم سات افراد ہلاک ہوئے ہیں
