ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 16, 2025 4:00 PM

printer

ممبئی میں آج صبح گیارہ منزلہ ایک عمارت میں آگ لگنے کے بعد دم گھٹنے سے دو خاتون کی موت ہوگئی

ممبئی میں آج صبح 11 منزلہ ایک عمارت میں آگ لگنے کے بعد دم گھٹنے سے 2 خاتون کی موت ہوگئی، جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ جنوبی ممبئی میں مسجد Bandar علاقے میں Panna Ali Mansion بلڈنگ میں آگ لگ گئی۔ زخمیوں کو علاج کیلئے سرکاری اسپتال جے جے ہاسپٹل لے جایا گیا، جہاں اُن کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔ آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ لگایا جارہا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں