ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

ممبئی میں، کَل رات پال گھر ریلوے اسٹیشن کے نزدیک ممبئی سینٹرل جے پور سپرفاسٹ ایکسپریس کے گزرنے کے دوران اس ٹرین سے ٹکرانے سے دو افراد ہلاک اور ایک شدید طور پر زخمی ہوگیا۔

ممبئی میں، کَل رات پال گھر ریلوے اسٹیشن کے نزدیک ممبئی سینٹرل جے پور سپرفاسٹ ایکسپریس کے گزرنے کے دوران اس ٹرین سے ٹکرانے سے دو افراد ہلاک اور ایک شدید طور پر زخمی ہوگیا۔ یہ حادثہ کَل رات تقریباً ساڑھے آٹھ بجے پیش آیا۔ اہلکاروں نے بتایا ہے کہ یہ افراد غلط طریقے سے پٹریوں کو پار کر رہے تھے۔ تبھی یہ تیز رفتار ٹرین کی زد میں آگئے۔ اسٹیشن کے ڈپٹی سپریٹینڈینٹ فوراً ہی جائے حاثہ پر پہنچ گئے اور زخمی شخص کو نزدیک کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں