ملیشیا اوپن بیڈمنٹن میں چراغ شیٹی اور ایس رنکی ریڈی کی بھارتی جوڑی مردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ چراغ اور رنکی ریڈی نے آج شام کوالالمپور میں ملیشیا کی تان اور نور محمد کی جوڑی کو شکست دی۔
البتہ خواتین کے سنگل میں Malvika Bansod چین کی ہان سے اٹھارہ-اکیس اور گیارہ-اکیس سے ہار گئیں۔HS Prannoy بھی مردوں کے پری کوارٹر فائنل میں آج چین کے Li سے ہار گئے۔
Site Admin | January 9, 2025 9:19 PM