آج کوالالمپور میں ملیشیا اوپن بیڈنٹن کے مردوں کے ڈبلز مقابلے میں ساتوِک سائیراج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی بھارتی جوڑی، جنوربی کوریا کی Seo-Seung-Jae اور Kim Won-Ho کی جوڑی سے 10-21، 15-21 سے ہار گئی۔ اس سے پہلے کوارٹر فائنل میں بھارتی جوڑی نے سیدھے سیٹوں میں ملیشیا کی Yew-Sin ONG اور Ee Yi Teo سے 26-24 اور 21-15 سے جیت حاصل کی تھی۔
Site Admin | January 11, 2025 9:13 PM