ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 8, 2024 10:04 AM

printer

ملک کے وکست بھارت کے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے، دوا سازی کی صنعت کی معاونت بہت اہمیت کی حامل

کوئلے اور کان کنی کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے کہا ہے کہ ملک کے وکست بھارت کے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے، دوا سازی کی صنعت کی معاونت بہت اہمیت کی حامل ہے۔

حیدرآباد کی کل انڈین فارماسیوٹیکل کانگریس کی 73ویں میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے، انھوں نے کہا کہ بھارت، دنیا میں پانچویں سب سے بڑی معیشت ہے اور ہمارا مقصد ملک کو 5 ٹریلین ڈالر کی معیشت بنانا ہے۔ انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کا مقصد ملک کو 2027 تک دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بنانا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ملک میں سب سے زیادہ برآمد کی جانے اشیا میں دواسازی کی مصنوعات کا پانچویں مقام ہے اور گذشتہ برس ایک لاکھ 83 ہزار کروڑ روپے کے بقدر دواسازی کی مصنوعات برآمد کی گئیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں