ملک کے شیئربازار کا عدد اشاریہ معمولی نقصانات کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ سینسیکس میں 168 پوائنٹس یا صفر اعشاریہ 2 فیصد کی کمی آئی اور یہ 81 ہزار 467 پر بند ہوا۔ اسی طرح، نفٹی بھی 31 پوائنٹس یا صفر اعشاریہ ایک فیصد کی کمی کے ساتھ 24 ہزار 982 پر ٹھہر گیا۔
چھوٹی اور درمیانے درجے کی کمپنیوں کے حصص میں ایک فیصد سے زیادہ کی بڑھوتری ہوئی۔ x