ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 16, 2024 2:24 PM

printer

ملک کے شیئربازار آج نئی بلندی پر پہنچ گئے

ملک کے شیئربازار آج دِن کے کاروبار میں نئی بلندی پر پہنچ گئے۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج کا سینسیکس 100  پوائنٹ کے اضافے کے ساتھ 83 ہزار 300 پر پہنچ گیا، جبکہ نفٹی بھی 25 ہزار 400 کی سطح پر آگیا۔

امریکی فیڈرل ریزرو پالیسی کی میٹنگ میں شرح میں کٹوتی کے امکان کے تناظر میں ایسا ہوا ہے۔ یہ میٹنگ بدھ کے روز ہونے والی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں