ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 12, 2024 9:49 PM

printer

ملک کے بنیادی ڈھانچے کے منظرنامے کو تبدیل کرنے والا PM گتی شکتی قومی ماسٹر پلان کا تین سال مکمل ہوگیا ہے

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ پی ایم گتی شکتی کی بدولت اِس بات میں بڑے پیمانے پر تبدیلی آئی ہے کہ ملک میں بنیادی ڈھانچے سے متعلق پروجیکٹوں کی کس طرح منصوبہ بندی کی جاتی ہے اور اُنہیں کس طرح نافذ کیا جاتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ مختلف وزارتوں اور ریاستوں سے اعداد و شمار کو مربوط کرکے حکومت نے زیادہ مؤثر، شفاف اور نتائج پر مبنی نظام تشکیل دیا ہے۔ وزیر موصوف نے کہا کہ پی ایم گتی شکتی کے اثرات، پروجیکٹوں پر تیزی کے ساتھ عمل آوری، لاجسٹکس سے متعلق اخراجات میں کمی اور ملک کے ہر حصے میں بہتر خدمات کی صورت میں سامنے آرہے ہیں۔ کثیر رخی کنیکٹیوٹی کیلئے پی ایم گتی شکتی قومی ماسٹر پلان کے آج تین برس مکمل ہوگئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں