ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 12, 2025 9:37 AM | CTBT Tax Collection

printer

ملک کی راست ٹیکس وصولیابی میں سال بہ سال کی بنیاد پر 14 اعشاریہ چھ۔نو فیصد کا اضافہ ہوا اور یہ رواں مالی سال میں 17 لاکھ 78 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ ہوگئی۔

ملک کی راست ٹیکس وصولیابی میں سال بہ سال کی بنیاد پر 14 اعشاریہ چھ۔نو فیصد کا اضافہ ہوا اور یہ رواں مالی سال میں 17 لاکھ 78 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ ہوگئی۔

راست ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق، راست ٹیکسوں کی مجموعی وصولیابی میں مالی سال 2023-24  کے مقابلے 19 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔

ذاتی انکم ٹیکس کی وصولیابی میں 9 لاکھ 47 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کا اضافہ ہوا جبکہ کارپوریٹ ٹیکس وصولیابی 7 لاکھ 78 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ ہوئی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں