ملک کی دفاعی برآمدات مالی سال 2024-25 کے دوران 23 ہزار 600 کروڑ روپے سے زیادہ کی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی ہے جو 12 اعشاریہ صفر چار فیصد کا اضافہ ہے۔ وزارت نے آج ایک بیان میں کہا ہے کہ دفاعی ساز و سامان کی سرکاری کمپنیوں نے آٹھ ہزار 389 کروڑ روپے کی برآمدات کے ساتھ 42 اعشاریہ آٹھ پانچ فیصد کا نمایا اضافہ درج کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ملک، 2029 تک دفاعی برآمدات میں 50 ہزار کروڑ روپے تک کا اضافہ کرنے کے ہدف کو حاصل کرنے کی جانب گامزن ہے۔×
Site Admin | April 1, 2025 10:21 PM
ملک کی دفاعی برآمدات مالی سال دو ہزار چوبیس پچیس کے دوران تیئیس ہزار چھ سو کروڑ روپے سے زیادہ کی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی ہے جو بارہ اعشاریہ صفر چار فیصد کا اضافہ ہے۔
