اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن ریجیجو نے آج لوک سبھا کو بتایا کہ ملک کی تقریباً 59 ہزار وقف املاک تجاوزات کی شکار ہیں۔ لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں وزیر موصوف نے کہا کہ دفعات کے مطابق ریاستی وقف بورڈ کے انتظامیہ کو اختیار حاصل ہے کہ وہ غیر قانونی قبضے اور وقف املاک کی تجاوزات کے خلاف قانونی کارروائی کرے۔ x
Site Admin | November 27, 2024 10:19 PM