ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 28, 2024 9:21 PM

printer

ملک کا شیئر بازار، پانچ دن کے گراوٹ کے رجحان کے آج کچھ اضافے کے ساتھ بند ہوا

گھریلو شیئر بازار گذشتہ پانچ دن سے جاری گراوٹ کے بعد آج مثبت رجحان کے ساتھ بند ہوا۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج کا اشاریہ 603 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 80 ہزار پانچ پوائنٹس پر بند ہوا، جبکہ نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 150 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 24 ہزار 339 پر بند ہوا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں