ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 25, 2024 10:25 PM

printer

ملک میں 2023-24 کے دوران ملک میں ریکارڈ تین ہزار 322 لاکھ میٹرک ٹن اناج کی پیداوار کا اندازہ لگایا گیا ہے

ملک میں 2023-24 کے دوران غذائی اناج کی کُل پیداوار کے ریکارڈ 3 ہزار 322 لاکھ میٹرک ٹن سے زیادہ رہنے کا اندازہ ہے، جو 2022-23 کی کُل پیداوار کے مقابلے 26 لاکھ میٹرک ٹن سے زیادہ ہے۔ زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت نے سال 2023-24 کیلئے اہم زرعی فصلوں کی پیداوار کے حتمی تخمینے جاری کئے ہیں۔ وزارت نے کہا ہے کہ چاول، گیہوں اور شری اَنّ کی اچھی پیداوار کی وجہ سے غذائی اجناس کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ درج کیا گیا ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ یہ تخمینے، ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے موصولہ معلومات کی بنیاد پر تیار کئے گئے ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں