ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 20, 2024 2:55 PM

printer

ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر ہوائی نظام نے مائیکروسافٹ میں گڑبڑی کے بعد معمول کے مطابق کام کرنا شروع کردیا ہے۔

شہری ہوابازی کی وزارت نے بتایا ہے کہ ملک بھر کے ہوائی اڈوں سے ہوابازی کے نظام نے معمول کے مطابق کام کرنا شروع کردیا ہے۔ مائیکرو سافٹ نے فنی خرابی کی وجہ سے کل ہوائی آمد و رفت متاثر ہوئی تھی۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ رُکاوٹ کی وجہ سے متاثر ہونے والے باقی کام کو بتدریج نمٹایا جارہا ہے۔ بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سرکار ہوائی اڈوں پر ہوائی سرگرمیوں پر لگاتار نظر رکھے ہوئے ہے اور ہوائی جہازوں کی آمد و رفت میں ضروری ردّوبدل کو یقینی بنایا جارہا ہے اور رقم بھی واپس کی جارہی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں